EKD
Thursday, July 18, 2019
مجھے اپنے ضبط پہ ناز تھا سر بزم رات یہ کیا ہوا
مری آنکھ کیسے چھلک گئی مجھے رنج ہے یہ برا ہوا
Wednesday, July 17, 2019
کبھی شور ہیں کبھی گم سی ہیں
یہ بار شیں بھی تم سی ہیں
جو برس گئ تو بہار ہیں
جو ٹھہر گئ تو قرار ہیں
Wednesday, July 10, 2019
قیامت خیز ہیں آنکھیں تمہاری ۔۔۔
تم آخر خواب کس کے دیکھتے ہو۔۔۔
Tuesday, July 9, 2019
Tiktok | Random clips | part_2 | EKD
Tiktok | Random clips | part_1 | EKD
Monday, July 8, 2019
رات بھر جاگتے رہتےہیں
رات بھر جاگتے رہتےہیں ہم کچھ ایسے لوگوں کی خاطر
جنہیں کبھی دن کے اجالو میں بھی ہماری یاد نہیں آتی
Newer Posts
Home
Subscribe to:
Posts (Atom)